اردو

urdu

ETV Bharat / state

باپردہ خواتین نے سی اے اے کے خلاف مظاہرہ کیا - قانون کی مخالفت

حکومت نے اس قانون کو نافذ کرنے میں جتنی جلد بازی کی ہے اتنی ہی جلد بازی لوگوں نے اس قانون کی مخالفت  کرنے میں کی ہے

باپردہ خواتین نے سی اے اے کے خلاف مظاہرہ کیا
باپردہ خواتین نے سی اے اے کے خلاف مظاہرہ کیا

By

Published : Dec 27, 2019, 5:21 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے آزاد میدان میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف لوگوں نے احتجاج کیا۔

باپردہ خواتین نے سی اے اے کے خلاف مظاہرہ کیا

لوگوں کا کہنا ہے کہ 'حکومت نے اس قانون کو نافذ کرنے میں جتنی جلد بازی کی ہے اتنی ہی جلد بازی لوگوں نے اس قانون کی مخالفت کرنے میں کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق 'ممبئی پولیس نے اس احتجاج کی اجازت نہیں دی تھی۔ وہیں لوگوں نے اس کی پرواہ کئے بغیر پر امن طریقے سے احتجاج کیا۔

وہی اس احتجاج کے دوران مسلم خواتین نے پردے کا اہتمام کرتے ہوئے شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف مظاہرہ کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details