اورنگ آباد شہر میں حجاب کے موضوع پر خواتین نے کہا کہ حجاب کے نام پر جاری سیاسی ہنگامہ Politics on Hijab فوری طور پر بند کیا جائے، کیوں کہ حجاب ہماری شناخت Hijab is Our Identity ہے اور اس آئینی حق کو ہم سے کوئی نہیں چھین سکتا۔
Muslim Women on Hijab Issue: 'حجاب ہماری شناخت ہے اور اس حق کو ہم سے کوئی نہیں چھین سکتا' ساتھ ہی خواتین کے ایک وفد نے ڈویژن کمشنر آفس پہنچ کر حکومت کو ایک مطالباتی میمورنڈم پیش کیا۔ ہارون مکاتی فاؤنڈیشن Haroon Mukati Foundation کی قیادت میں مسلم خواتین نے حجاب کی حمایت میں اپنا احتجاج درج کروایا۔
Muslim Women on Hijab Issue: 'حجاب ہماری شناخت ہے اور اس حق کو ہم سے کوئی نہیں چھین سکتا' اس موقع پر ہارون مکاتی فاؤنڈیشن Haroon Mukati Foundation کے دفتر میں خواتین کا جلسہ بھی منعقد کیا گیا، اس جلسے میں خواتین نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حجاب کے نام پر جو سیاسی ہنگامہ Politics on Hijab برپا ہے، اسے فوری ختم کیا جانا چاہئے۔ بنیادی مدعوں سے توجہ ہٹانے کے لیے ایسے معاملے کو بڑھایا جارہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: Women Celebrate Hijab Day Tomorrow: مالیگاؤں میں خواتین کا بڑے پیمانے پر احتجاج، کل یوم الحجاب منانے کا عہد
وہیں خواتین نے زور دے کر کہا کہ حجاب ان کی شناخت Hijab is Our Identity کا حصہ ہے اور اس آئینی حق کو کوئی ان سے نہیں چھین سکتا۔