ریاست مہاراشٹر کے ناسک ضلع میں واقع نانند گاؤں میں مدھوکر بابو راؤ (36) سالہ اور بھوری تال ساکن نندگاؤں کی شکایت کے مطابق نندگاؤں پولس نے نامعلوم قاتل کے خلاف جی آر 709/2020 کی دفعہ 309 ،201 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے.
ناسک گرامین پولس کے ایس پی سچن پاٹل نے اس معاملے کا جائزہ لیا.
اس طرح سب ڈویژنل پولیس آفیسر شری سمرسنگھ سالوےنےاپنی ٹیم کے ہمراہ جائے وقوع پر پہنچ کر معائنہ کیا.
موصولہ اطلاع کے مطابق خفیہ اطلاع دینے والے کے ذریعے معاملے میں نامعلوم قاتل کا سراغ لگانے کے لئے ایک تفتیشی ٹیم تشکیل دی گئی ہے.