اردو

urdu

ETV Bharat / state

ممبئی: سی اے اے کے خلاف خواتین کا احتجاج - ممبئی میں سی اے اے کے خلاف احتجاج

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پورے ملک میں مسلسل احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ، وہیں ممبئی میں بھی شاہین باغ کی طرز پر خواتین کا احتجاج جاری ہے۔

ممبئی: سی اے اے کے خلاف خواتین کا احتجاج
ممبئی: سی اے اے کے خلاف خواتین کا احتجاج

By

Published : Jan 18, 2020, 3:16 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں وای ایم سی گراؤنڈ میں شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف خواتین احتجاج کر رہی ہیں۔

ممبئی: سی اے اے کے خلاف خواتین کا احتجاج

احتجاج میں ہزاروں کی تعداد میں ممبئی میں خواتین شامل ہو رہی ہیں۔ احتجاج میں آئی خواتین کا کہنا ہے کہ ' شہریت ترمیمی قانون بھارت کے آئین کے خلاف ہے۔ حکومت کو چاہئے کہ اس قانون کو واپس لے لے۔ اس قانون کے خلاف پورے ملک میں لگاتار احتجاج ہو رہا ہے۔'

آپ کو بتاتے چلیں کہ حکومت نے جب سے اس قانون کو نافذ کیا ہے اس کے بعد سے ہی پورے ملک میں لوگ احتجاج کر رہے ہیں۔ ممبئی میں ہر دن دو سے تین جگہوں پر اس کے خلاف لوگ اپنا احتجاج درج کر رہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details