اردو

urdu

ETV Bharat / state

ممبئی: زیر تعمیر پل گرنے سے دو افراد زخمی - بریج کے نیچے 2 تا 3 گاڑیاں تھیں

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں واقع مانخورد علاقے میں زیر تعمیر پل گرنے سے دو افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ دو گاڑیوں کا بھی نقصان ہوا ہے۔

ممبئی: زیر تعمیر پل گرنے سے دو افراد زخمی
ممبئی: زیر تعمیر پل گرنے سے دو افراد زخمی

By

Published : Jan 30, 2020, 8:15 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 11:53 AM IST

گزشتہ شب ایک کنٹینر فلائی اوور کا سامان لے کر اس زیر تعمیر پل کے نیچے سے گزر رہا تھا، تبھی کنٹینر کا اوپری حصہ بریج سے ٹکرا گیا اور بریج کا لوہے کا ڈھانچہ کنٹینر پر گر گیا۔

ممبئی: زیر تعمیر پل گرنے سے دو افراد زخمی

اس حادثے میں دو افراد زخمی ہو گئے، انہیں راجا واڑی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

اس بریج کے نیچے 2 تا 3 گاڑیاں تھیں، جس کا کافی نقصان ہوا ہے۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 11:53 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details