اردو

urdu

ETV Bharat / state

پولیس اہلکار کا ناروا سلوک - پولیس اہلکار کا ناروا سلوک

ریاست مہاراشٹر کے ضلع تھانے کی ٹریفک پولیس کے ذریعہ ٹیکسی ڈرائیور کی پٹائی کے ویڈیو وائرل ہونے سے محکمہ  پر سخت تنقید کی جا  رہی ہے۔

متعلقہ تصویر

By

Published : Jun 18, 2019, 8:28 PM IST

ایک معمر ٹیکسی ڈرائیور کو ایک ٹریفک آفیسر نے زمین پر گرا کر پٹائی کی ہے۔

مقامی افراد نے الزام لگایا ہے کہ ٹیکسی ڈرائور نے گاڑی کو پارکینگ اسٹینڈ سے باہر لگایا تھا، اس سے ٹریفک پولیس خفا ہوگئے اور انہوں نے ٹیسکی ڈرائور کی زبردست پٹائی کردی۔

متعلقہ ویڈیو

ABOUT THE AUTHOR

...view details