اردو

urdu

ETV Bharat / state

ممبئی: آزاد میدان میں سی اے اے کے خلاف ہزاروں افراد کا پرامن احتجاج - شہریت ترمیمی قانون

ممبئی کے آزاد میدان میں آج 10،000 سے زائد لوگوں نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اپنا احتجاج درج کرایا جس میں خواتین نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی۔

ہزاروں افراد کا پرامن احتجاج
ہزاروں افراد کا پرامن احتجاج

By

Published : Dec 27, 2019, 7:44 PM IST

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے الگ الگ علاقوں سے لوگ شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں کیے جانے والے اس احتجاج میں شامل ہوئے۔

ہزاروں افراد کا پرامن احتجاج

شام کے وقت جب یہ احتجاج ختم ہونے کو ہوا تب ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ شاہد اںصاری نے آزاد میدان کا تفصیلی جائزہ لیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details