برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن(بی ایم سی) کے محکمہ آب رسانی کے سینیئر افسر کی کورونا وائرس رپورٹ مثبت آئی تھی جس کے سبب آج ان کی موت ہوگئی۔
مہاراشٹر: ممبئی کارپوریشن کے سینیئر افسر کی کورونا سے موت - coronavirus report
ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کی میونسپل کارپوریشن کے ایک سینیئر افسر کی کورونا وائرس سے موت ہوگئی ہے۔
![مہاراشٹر: ممبئی کارپوریشن کے سینیئر افسر کی کورونا سے موت بی ایم سی](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-7544323-63-7544323-1591701432808.jpg)
بی ایم سی
واضح رہے کہ مہاراشٹر میں سب سے زیادہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تشخیص ہوئی ہے اور ممبئی سب سے زیادہ متاثر شہروں میں ہے۔