گریٹر ممبئی میونسپل کارپوریشن کے مطابق منگل کو 1565 افراد اس مہلک وبا سے صحتیاب ہوئے ہیں، جب کہ 14 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
ممبئی میں کورونا کے 541 نئے معاملے
مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں 541 نئے کورونا کیسز کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 2،70،654 ہوگئی ہے۔
ممبئی میں کورونا کے 541 نئے معاملے
ممبئی میں کورونا کے 2،70،654 معاملات ہوگئے، جن میں 2،47،339 افراد اس وبا سے صحتیاب و ڈسچارج ہوئے ہیں۔
دارالحکومت میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 10،596 ہوگئی ہے، جب کہ شہر میں 8946 فعال کیسز ہیں۔