اردو

urdu

ETV Bharat / state

جے این یو تشدد کے خلاف ممبئی میں احتجاج - ممبئی میں گیٹ وے آف انڈیا

ممبئی میں گیٹ وے آف انڈیا کے پاس طلبا نے گزشتہ روز جے این یو میں ہونے والے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے احتجاج کیا۔

جے این یو تشدد کے خلاف ممبئی میں احتجاج
جے این یو تشدد کے خلاف ممبئی میں احتجاج

By

Published : Jan 6, 2020, 10:33 PM IST

طلباء پہلے شہر کے ہتاتما چوک پر احتجاج کرنے والے تھے لیکن ممبئی پولیس نے انہیں اجازت نہیں دی جس کے بعد لوگوں نے گیٹ وے آف انڈیا پر سینکڑوں کی تعداد میں اکٹھا ہو کر احتجاج کیا۔

گیٹ وے آف انڈیا، ممبئی میں احتجاج، ویڈیو

تفصیلات کے مطابق اس احتجاج میں متعدد بالی وڈ شخصیات نے شرکت کی جس میں فلمساز انوراگ کشیپ، انوبھو سنہا اور زویا اختر، اداکارہ تاپسی پنو اور دیا مرزا کے علاوہ اداکار راہل بوس شامل ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details