ممبئی:ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں محکمہ پروٹیکشن اینڈ سیکورٹی کے پولیس افسران کو جن لوگوں کی حفاظت پر معمور کیا گیا تھا ان میں سے بیس سے زائد لوگوں کی سیکیورٹی ہٹا لی گئی ہے۔
ان میں میں کی تاجر ، بلڈر سماجی کارکنان غیر سرکاری تنظیم کے ذمہ داران شامل ہیں۔۔حالانکہ یہ سیکیورٹی کیوں ہٹائی گئی ہے اسکے بارے میں پولیس اور حکومت نے کوئی جانکاری نہیں دی ہے جن لوگوں کی سیکیورٹی ہٹائی گئی۔ ان میں خالد بابو قریشی بھی شامل ہے جو القریش جماعت نامی تنظیم کے ذمہ داران میں شامل ہیں. خالد بابو قریشی کو اعجاز لکڈاوالا گینگ کی طرف سے دھمکی آمیز کالز موصول ہوئے تھے۔ اس کے بعد انہوں نے ممبئی پولیس میں شکایت درج کرائی تھی۔
ممبئی پولیس نے ان کے ایف آئی آر رجسٹر کی تھی۔ اس کے بعد سے ان کی حفاظت پر ایک پولیس جوان کو معمور کر دیا گیا تھا لیکن اچانک حفاظت پر معمور پولیس جوان کو کو ہٹادیا گیا۔
خالد محمود قریشی نے بتایا آیا کہ ان کے گھر پی 13 ہٹا دی گئی گھی کی حفاظت پر مامور پولیس افسر نے میں نے یہ کہہ کر چلا گیا کہ اسے پروڈکشن سکیورٹی کی جانب سے سے واپس بلا لیا گیا۔