اردو

urdu

ETV Bharat / state

ممبئی میں کروڑ روپئے مالیتی ماسک ضبط - mumbai-police-seize-4-lakh-masks-worth-rs-1-cr

ریاست مہاراشٹر کے ممبئی میں پولیس نے ماسک کے دو سو باکس ضبط کئے ہیں۔

Mumbai police seize 4 lakh masks worth Rs 1 cr
ممبئی میں کروڑ روپئے مالیتی ماسک ضبط

By

Published : Mar 25, 2020, 7:00 PM IST

Updated : Mar 25, 2020, 8:10 PM IST

ولے پارلے پولیس نے اندھیری علاقے کاروائی کے دوران ایک کروڑ سے زائد مالیتی ماسک کے دو سو باکس ضبط کئے۔

ممبئی میں کروڑ روپئے مالیتی ماسک ضبط

کورونا وائرس وبا کے پیش نظر ماسک کی کالابازاری کو روکنے کےلیے پولیس نے یہ کاروائی کی۔

ماسک کی مانگ کو دیکھتے ہوئے مارکٹ میں اسے زائد قیمت پر فروخت کیا جارہا ہے اور کالا بازاری عروج پر ہے جبکہ پولیس اس کے خلاف سخت اقدامات کر رہی ہے۔

پولیس نے اس معاملہ میں پانچ لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔

پولیس کے مطابق موجودہ حالات میں ماسک کو زیادہ قیمت میں فروخت کرنا اور کالابازاری کرنا جرم ہے۔ پولیس نے عوام سے اس سلسلہ میں تعاون کی اپیل کی ہے۔

Last Updated : Mar 25, 2020, 8:10 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details