سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے پر عوام سے امن برقرار رکھنے کی اپیل کی جارہی ہے وہیں ممبئی پولیس کی جانب سے بھی امن و امان قائم رکھنے کی اپیل کی گئی ہے۔
ممبئی کے ڈی سی پی اشوک پرنے نے کہا کہ سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آئے امن برقرار رکھیں، عوام کسی بھی قسم کی افواہوں پر دھیان نہ دیں۔