اردو

urdu

ETV Bharat / state

داؤد ابراہیم کی سالگرہ منانے کے الزام میں ایک شخص پولیس حراست میں - فیس بک پر فالوورز بڑھانے کے لیے یہ کیا

ممبئی پولیس کی کرائم برانچ نے گذشتہ روز ڈونگری سے ایک شخص کو انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کی سالگرہ منانے کے الزام میں حراست میں لیا ہے۔

داؤد ابراہیم کی سالگرہ منانے کے الزام میں ایک شخص پولیس حراست میں
داؤد ابراہیم کی سالگرہ منانے کے الزام میں ایک شخص پولیس حراست میں

By

Published : Dec 29, 2019, 8:41 AM IST

پولیس کے مطابق پوچھ گچھ کے بعد اس شخص نے انکشاف کیا کہ اس نے فیس بک پر فالوورز بڑھانے کے لیے یہ کیا ہے ۔

اور وہ داؤد ابراہیم کی نہیں بلکہ داؤد نامی شخص کی سالگرہ منا رہا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details