قربانی کوآرڈینیشن کمیٹی کے کارکن سلیم سارنگ نے کہا کہ فی الحال کسی طرح کی پریشانیوں کا سامنا تو نہیں ہے، تاہم عید الاضحی کے آمد کے پیش نظر کسی طرح کی پرشانیوں کا سامنا نہ کرنا پڑے، اس لیے حکومت قربانی کے جانوروں کے لئے روایتی بازار بنائے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اب روایتی بازاروں کا قیام گلی کوچوں اور محلوں میں ہو۔