جے پور ایکسپریس نمبر 12955 کے اے سی تھری ٹیئر کوچ میں اچانک آگ لگنے کے بعد دھواں اٹھنے لگا جس سے لوگوں کو آتشزدگی کی خبر ہوئی۔
جے پور ایکسپریس کے کوچ میں آتشزدگی - جے پور ایکسپریس
ممبئی سینٹرل اسٹیشن کے مینٹیننس یارڈ میں جے پور ایکسپریس کے ای سی تھری ٹیئر کوچ میں اچانک آگ لگ گئی۔
جے پور ایکسپریس کے کوچ میں آتشزدگی
فی الحال آگ پر قابو پا لیا گیا ہے لیکن اب تک آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔
جس کوچ میں آگ لگی تھی اس کو بدلنے کے بعد ٹرین کا وقت تبدیل کر دیا گیا۔
Last Updated : Sep 30, 2019, 6:44 AM IST