ممبئی کے بوریولی علاقے میں اندرا پرستھ نامی شاپنگ سینٹر کی تین منزلہ عمارت ہے جس میں کافی ساری دکانیں ہیں جہاں صبح تقریباً 3 بجے آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔
ممبئی: شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی - شاپنگ سینٹر
مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے بوریولی (مغرب) میں ریلوے اسٹیشن کے قریب ایس وی روڈ پر صبح تین بجے ایک شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔
fire
آگ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ عملہ موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے میں کامیاب ہوا۔
اس حادثے میں کسی بھی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔