گزشتہ رات ممبئی کے سمتا نگر علاقے میں آگ لگ گئی جس میں 9 افراد زخمی ہوئے ہیں، فی الحال آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔
ممبئی: رہائشی مکان میں آتشزدگی، 9 افراد زخمی - ممبئی کے سمتا نگر کے مکان میں آتشزدگی
مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے سمتا نگر علاقے میں واقع ایک رہائشی مکان میں آتشزدگی کے باعث 9 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
آتشزدگی
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
Last Updated : Mar 1, 2020, 4:15 AM IST