اردو

urdu

ETV Bharat / state

ممبئی: بھنڈی بازار میں آتشزدگی - شارٹ سرکٹ کے باعث آگ

ممبئی کے مسلم اکثریتی علاقے بھنڈی بازار میں واقع اسماعیل بلڈنگ میں آگ لگ گئی۔

ممبئی: بھنڈی بازار میں آتشزدگی

By

Published : Nov 1, 2019, 10:03 AM IST

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے مسلم اکثریتی علاقے میں آتشزدگی کے سبب 10 کے قریب موٹرسائیکلیں اور دو دیگر گاڑیاں جل کر راکھ ہوگئیں۔

اس آتشزدگی میں کسی طرح کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

اطلاع ملنے کے بعد موقع پر پہنچی فائربریگیڈ کے عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے۔

ایک عینی شاہد نے بتایا کہ شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details