اس حادثہ کے بعد پوری عمارت میں زبردست افرا تفری کا ماحول پیدا ہوگیا۔
حادثے کی اطلاع موصول ہوتے ہی فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں عملہ کے ساتھ جائے حادثہ پر پہنچی اور آگ پر قابو پانے کے ساتھ ہی عمارت کے مکینوں کو ریسکیو کر باہر نکالنے کا کام شروع کیا۔

فلحال ابھی تک کسی کے جانی نقصان اور آتشزدگی کے وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے.
فلحال فائر بریگیڈ اہلکار اس آگ پر قابو پانے کے لیے کڑی مشقت کررہے ہیں۔ ممبرا پنویل شاہراہ پر اس حادثہ کے بعد زبردست جام لگ گیا ہے، ممبرا پولیس بھی جائے حادثہ پر پہنچ چکی ہے۔