پیر کو ایک مقامی عدالت نے لکڑا والا کو اس کیس کے سلسلے میں 10 فروری تک عدالتی تحویل میں بھیج دیا۔ یہ تیسرا کیس تھا جس میں اسے گرفتار کیا گیا ہے۔
اعجاز لکڑا والا کا ساتھی گرفتار - ممبئی کی ایسپلینیڈ کورٹ
ممبئی کرائم برانچ نے جبراً وصولی کے معاملے میں گینگسٹر اعجاز لکڑا والا کے ساتھی سلیم مہاراج کو گرفتار کیا ہے۔
اعجاز لکڑا والا کا ساتھی گرفتار
ممبئی کی ایسپلینیڈ کورٹ نے اسے 21 جنوری کو 27 جنوری تک عدالتی تحویل میں بھیج دیا تھا۔ لکڑا والا کو پولیس ریمانڈ کے اخیر میں اسے عدالت میں پیش کیا گیا۔ اسے رواں ماہ کے شروع میں ممبئی کرائم برانچ نے پٹنہ سے گرفتار کیا تھا۔
اس کے بعد پولیس نے اسے ممبئی کی مقامی عدالت میں پیش کیا ، جس نے اسے 21 جنوری تک پولیس تحویل میں بھیج دیاتھا۔
Last Updated : Feb 28, 2020, 5:52 AM IST