اردو

urdu

ETV Bharat / state

عوام کے ذریعہ گڑھے بھرنا غیر قانونی ہے - مہاراشٹرا خبر

'بی ایم سی کی لاپرواہی کی وجہ سے ہی گڑھے دکھائی دیتے ہیں اس لئے محکمہ بی ایم سی کے خلاف بھی لاپرواہی کا معاملہ درج ہونا چاہیے'۔

عوام کے ذریعہ گڈھے بھرنا غیر قانونی ہے

By

Published : Aug 27, 2019, 12:14 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 10:54 AM IST

ریاست مہاراشٹرا میں ممبئی بی ایم سی نے گڑھے بھرنے کو لیکر ٹویٹ کیا ہے کہ گڑھوں کو اگر عوام بھرتی ہے تو یہ غیر قانونی ہے، اس لئے عوام بی ایم سی کو اسکی اطلاع دے وہ خود تعمیراتی کام کرائیں گے۔

بی ایم سی کے اس ٹویٹ کے بعد لوگ بی ایم سی کا مذاق اڑا رہے ہیں۔

عوام کے ذریعہ گڈھے بھرنا غیر قانونی ہے

سماجی کارکن مشتاق انصاری کا کہنا ہے کہ جب عوام کے ذریعہ گڑھے بھرنا غیر قانونی ہے تو کئی جگہوں پر خود پولیس ہی یہ کام کرتی ہے تو کیا اس غیر قانونی کام میں پولیس بھی شامل ہیں؟

انہوں نے کہا کہ بی ایم سی کی لاپرواہی کی وجہ سے ہی گڑھے دکھائی دیتے ہیں اسلئے محکمہ بی ایم سی کے خلاف بھی لاپرواہی کا معاملہ درج ہونا چاہیے۔

Last Updated : Sep 28, 2019, 10:54 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details