اردو

urdu

ETV Bharat / state

ممبئی: سنٹرل ریلوے کی انوکھی پہل، ٹرین کے ڈبے میں ہوٹل - ممبئی کی خبریں

ہمارے نمائندے شاہد انصاری نے یہاں کا جائزہ لیا۔ ریل گاڑی کے ڈبے میں لگائے گئے اس ہوٹل کی کیا ہیں خصوصیات۔ آئیے دیکھتے ہیں رپورٹ۔

ممبئی: سنٹرل ریلوے کی انوکھی پہل، ٹرین کے ڈبے میں ہوٹل
ممبئی: سنٹرل ریلوے کی انوکھی پہل، ٹرین کے ڈبے میں ہوٹل

By

Published : Oct 21, 2021, 6:09 PM IST

ممبئی سنٹرل ریلوے نے چھترپتی شیوا جی ٹرمنس کے احاطے میں بیکار پڑے ہوئے ریلوے کے ڈبے میں ہوٹل کھولا ہے۔

اس ہوٹل کی وجہ سے ریلوے ملازمین اور مسافر وں کے لئے کھانے کے لئے آسانی ہو گئی، کیونکہ یہاں کھانا کافی کم قیمت پر دستیاب ہے۔

سنٹرل ریلوے کی انوکھی پہل، ٹرین کے ڈبے میں ہوٹل

محکمہ ریلوے کی یہ کوشش ہے کہ اگر اس طرز پر بنائے گئے ہوٹل کامیاب ہوئے تو ریاست کی دوسری جگہوں پر اسی طرز پر ہوٹل کھولے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:ممبئی پبلک اسکول تمام سہولتوں سے آراستہ

ABOUT THE AUTHOR

...view details