اردو

urdu

ETV Bharat / state

ممبئی: گھاٹ کوپر میں آتشزدگی، 2 ہلاک - جہاں 15 سے زائد فائر ٹینڈر پہنچ گئے

ممبئی کے گھاٹ کوپر کے ایک فیکٹری میں آگ لگنے کے سبب دو افراد سمیت ایک خاتون کی موت ہوگئی۔

ممبئی: گھاٹ کوپر میں آتشزدگی، 2 ہلاک
ممبئی: گھاٹ کوپر میں آتشزدگی، 2 ہلاک

By

Published : Dec 28, 2019, 11:55 AM IST

Updated : Dec 28, 2019, 2:57 PM IST

یہ حادثہ گذشتہ شام کو پیش آیا، جس میں دو ہلاک جب کہ ایک شخص لاپتہ ہے۔

جمعہ کے روز گھاٹ کوپر علاقے کی ایک فیکٹری کے چوتھے فلور پر آگ لگ گئی، جہاں 15 سے زائد فائر ٹینڈر پہنچ گئے۔

ڈپٹی چیف فائر آفیسر وجئے کمار پانیگرہی نے کہا ہے کہ آگ پر قابو پالیا گیا ہے اور کولنگ آپریشن جاری ہے۔

آگ لگنے کی وجہ کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔ تاہم ، اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Dec 28, 2019, 2:57 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details