اردو

urdu

ETV Bharat / state

ملائم سنگھ یادو ممبئی میں زیر علاج - ابوعاصم اعظمی

سماج وادی پارٹی کے سربراہ اور رکن پارلیمان ملائم سنگھ یادو ان دنوں ممبئی کے ریلائنس ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

ملائم سنگھ یادو
ملائم سنگھ یادو

By

Published : Dec 29, 2019, 5:45 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے گرانٹ روڈ پر واقع ریلائنس ہسپتال (ہرکسن داس ہسپتال) میں ملائم سنگھ کا اعصابی سمیت دیگر امراض کا علاج چل رہا ہے۔

اس طرح کی اطلاع سماج وادی پارٹی کے مہاراشٹر کے صدر و رکن اسمبلی ابوعاصم اعظمی نے دی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details