اس کے علاوہ اس جان لیوا وبا کے مزید 1656 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
یہ اطلاع بدھ کے روز محکمہ صحت کے افسران نے دی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ضلع لاتوررہا جہاں کورونا کے299 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 10 افراد کی موت ہوگئی۔

اس کے بعد اورنگ آباد میں 406 کیسزاور نو ہلاکتیں ، عثمان آباد میں 226 نئے کیسز اور آٹھ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
مزید پڑھیں:آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرے!
وہیں ضلع بیڈ میں 116 نئے کیسز اور آٹھ ہلاکتیں، ضلع پربھنی میں 52 کیسز اور آٹھ ہلاکتیں،ضلع ناندیڑ میں 345 کیسز اورتین ہلاکتیں ، جالنہ میں 136 نئے کیسز اور دو اموات اور ضلع ہنگولی میں 25 نئے کیسز اور ایک شخص کی مہلک وبا کورونا سے موت ہوگئی۔