اس پوسٹر میں بنگلہ دیشیوں کو ملک سے باہر نکلنے کا انتباہ دیا گیا ہے اور مزید کہا گیا ہے کہ 'اگر وہ باہر نہیں نکلے تو ایم این ایس اسٹائل میں انہیں باہر نکالا جائے گا۔'
بنگلہ دیشیوں کو ایم این ایس کا انتباہ - امت ٹھاکرے کی بھی تصویر موجود
مہاراشٹر کے ضلع رائے گڑھ میں واقع پنویل شہر میں مہاراشٹر نونرمان سینا کی جانب سے ایک بینر لگایا گیا ہے جس میں بنگلہ دیشیوں کو ملک سے باہر نکلنے کا انتباہ دیا گیا ہے۔
بنگلہ دیشیوں کو ایم این ایس کا انتباہ
پوسٹر میں مہاراشٹر نونرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے اور ان کے بیٹے و پارٹی رہنما امت ٹھاکرے کی بھی تصویر موجود ہے۔
Last Updated : Feb 29, 2020, 2:58 AM IST