مالیگاؤں: مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں میں رکن اسمبلی مفتی محمد اسماعیل قاسمی کے سینکڑوں حامیوں نے مرکزی شاہراہ آگرہ روڈ کی خستہ حالت کے خلاف ضلع انتظامیہ کے خلاف جم کر احتجاج کیا۔MLA Mufti Muhammad Ismail Protest Against Bad Condition Of Roads In Malegaon In Maharashtra
مالیگاؤں کی شاہراہ آگرہ روڈ پر رکن اسمبلی کا احتجاج احتجاج کے دوران لوگوں نے سڑک کی ناکہ بندی کردی سے گاڑیوں کی آمدورفت ٹھپ پڑ گئی۔اس سے عام لوگوں کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا۔اس درمیان عوام نے اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے میونسپل کمشنر بھالچند گوساوی پر گندہ پانی پھینکا۔
مالیگاؤں کی شاہراہ آگرہ روڈ پر رکن اسمبلی کا احتجاج یہ بھی پڑھیں:PM Modi Visit Kedarnath مودی نے گوری کنڈ سے کیدارناتھ کیلئے روپ وے کا سنگ بنیاد رکھا
اس موقع پر رکن اسمبلی مفتی محمد اسماعیل قاسمی نے نمائندے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ جب تک اس روڈ کی مرمت کا کام شروع نہیں ہوگا. اس وقت تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔
مالیگاؤں کی شاہراہ آگرہ روڈ پر رکن اسمبلی کا احتجاج انہوں نے کہاکہ اس دوران انہوں نے آگرہ روڈ پر نماز ظہر بھی ادا کی۔ میونسپل کمشنر کے وہاں پہنچنے پر عوام نے غصے کا اظہار کرتے ہوئے جم کر نعرے بازی کی ۔مظاہرین نے کمشنر پر گندہ پانی پھینک دیا گیا۔MLA Mufti Muhammad Ismail Protest Against Bad Condition Of Roads In Malegaon In Maharashtra