کشن گنج میں ایم آئی ایم کے امیدوار قمرالہدی کامیاب ہوئے ہیں۔
کشن گنج سے مجلس اتحاد المسلمین کے امیدوار کی جیت تقریبا طئے وہ کافی زیادہ ووٹوں سے چل رہے ہیں آگے۔ قمرالہدی بے سنہ 2015 کے انتخابات میں قسمت آزمائی کی تھی۔

لیکن اس مرتبہ وہ آزاد امیدوار تھے۔ اس بار مجلس کی ٹکٹ سے کامیابی کی دہلیز پر ہیں۔
ایم آئی ایم نے سنہ 2015 سے سیمانچل میں قسمت آزما رہی تھی۔ لیکن اس وقت پارلیمانی انتخاب میں ایم آئی ایم کے امیدوار اختر الایمان ہار گئے تھے۔
اسی طرح سے مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں میں بھی سابق رکن اسمبلی محمد اسماعیل قاسمی کامیاب ہوئے ہیں۔ ان کا مقابلہ کانگریس کے مقامی رکن اسمبلی سے تھا۔