اردو

urdu

ETV Bharat / state

شیوسینا کے وفد کی گورنر سے ملاقات - گورنر سے حکومت سازی پر بات چیت

شیوسینا کا ایک وفد آج گورنر بھگت سنگھ کوشیاری سے ملاقات کرے گا۔

شیوسینا کے وفد کی گورنر سے ملاقات

By

Published : Nov 4, 2019, 8:34 AM IST

Updated : Nov 4, 2019, 12:52 PM IST

مہاراشٹر میں حکومت سازی کے سلسلے میں شیوسینا اور بھارتیہ جنتا پارٹی میں زبردست رشہ کشی جاری ہے۔

اس درمیان شیوسینا کا وفد گورنر سے ملاقات کر رہا ہے۔

شیوسینا کے سینیئر رہنما و رکن پارلیمان سنجے راوت

شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے گزشتہ روز اورنگ آباد اور یوا سینا کے سربراہ آدتیہ ٹھاکرے نے کوکن میں جا کر خشک سالی کے حالات کا جائزہ لیا۔

حکومت سازی اور اس سلسلے میں شیوسینا کے وفد کے گورنر سے ملاقات کرنے کے امکانات ظاہر کیے جا رہے ہیں لیکن شیوسینا کی طرف سے اس بات کی وضاحت نہیں کی گئی ہے حقیقی طور پر کس سلسلے میں گورنر سے ملاقات کی جا رہی ہے۔

Last Updated : Nov 4, 2019, 12:52 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details