مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہر کے سرکاری اسپتال گھاٹی میں دوائیوں کی قلت ہو رہی ہے جس پر رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے سرکاری اسپتال پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں جس کے بعد سرکاری مشنریز میں ہنگامہ برپا ہوگیا۔
اورنگ آباد کے سرکاری اسپتال گھاٹی دوائیاں دستیاب نہیں - شیو کمار منڈے
اورنگ آباد کے گھاٹی اسپتال میں مریضوں کو مفت میں دوائیاں نہیں مل رہی ہے رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے ایک مریض کے رشتہ دار کے حوالے سے اس بات کا انکشاف کیا۔
اورنگ آباد کے سرکاری اسپتال گھاٹی دوائیاں دستیاب نہیں
امتیاز جلیل نے شیو کمار منڈے کو میڈیا کے سامنے پیش کیا اور بتایا کے شیو کمار منڈے کی اہلیہ ڈیلیوری کے لیے گھاٹی اسپتال میں آئی تھی اس دوران پانچ روز میں تمام گولیاں دوا بلڈ باہر سے خرید کر لانا پڑا جبکہ میڈیکل دین کا دعویٰ ہے کہ اسپتال میں دوائیاں دستیاب ہے ایم پی جلیل نے میڈیکل دین کو برخاست کرنے کا مطالبہ کیا۔
امتیاز جلیل نے یہ معاملہ اٹھاتے ہوئے سرکاری حکام میں کھلبلی مچ گئی چودھری نے اس معاملے کی جانچ کرکے فوری ایکشن لینے کا یقین دلایا ہے۔