اس مختصر مدتی کورس کا افتتاح پولیس کمشنر نکھل گپتا Aurangabad Police Commissioner کے ہاتھوں عمل میں آیا۔ پولیس کمشنر نے کورونا کی نئی لہر New Corona Variant کے تعلق سے عوام کو محتاط رہنے کی گزارش کی۔
Self Defense Training for Girls: مولانا آزاد کالج میں لڑکیوں کو سیلف ڈیفنس کی تربیت - اورنگ آباد شہر میں واقع مولانا آزاد کالج
ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہر میں واقع مولانا آزاد کالج Maulana Azad College میں لڑکیوں کو خود کے دفاع Self Defense Training for Girls کی تربیت اور مراٹھی لینگویج کورس شروع کیا گیا ہے
لڑکیوں کو سیلف ڈفینس کی تربیت
اس موقع پر منعقد پروگرام میں کالج کے پرنسپل ڈاکٹر مظہر فاروقی نے علاقائی زبان کی اہمیت و افادیت پر روشنی ڈالی۔
کالج پرنسپل ڈاکٹر مظہر فاروقی کے مطابق ان کورسز سے کالج کے سینکڑوں طلباء و طالبات Self Defense Training for Girls استفادہ کرسکتے ہیں۔