مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ علاقے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ-19) کی وبا کے407 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور اس دوران مزید چھ مریضوں کی موت ہوئی ہے۔صحت کے حکام نے منگل کو یہ اطلاع دی۔ Corona Death Cases in Marathwada
Corona in Marathwada: مراٹھواڑہ میں کورونا کے مزید487 نئے کیسز،چھ مریضوں کی موت - مراٹھواڑہ میں کورونا کے نئے معاملے
مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ علاقے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران چھ مریضوں کی موت ہوئی ہے۔ دوسری جانب ہنگولی میں 98، عثمان آباد میں 77، ناندیڑ میں 63، بیڈ میں 41، پربھنی میں 36 اور جالنا میں 13 کیسز درج کیے گئے۔ New Corona Cases in Marathwada
علاقہ کے تمام ضلع ہیڈکوارٹروں سے ملنے والے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اورنگ آباد خطے کے آٹھ اضلاع سب سے زیادہ متاثر رہا، جہاں کورونا وائرس کے 84 کیس رپورٹ ہوئے اور پانچ مریضوں کی موت ہو گئی۔ اس کے بعد ضلع لاتور میں 75 نئے کیسز درج ہوئے اور ایک مریض کی موت ہوگئی۔ New Corona Cases in Marathwada
دوسری جانب ہنگولی میں 98، عثمان آباد میں 77، ناندیڑ میں 63، بیڈ میں 41، پربھنی میں 36 اور جالنا میں 13 کیسز درج کیے گئے۔
یواین آئی
مزید پڑھیں:India Coronavirus Update: بھارت میں یومیہ کورونا کیسز میں کمی