اس حملے میں 3 جوان زخمی ہو گئے۔ پرسل گوندیا پولنگ سینٹر پر پولیس دستے کے بیس کیمپ پر واپس لوٹتے وقت یہ حملہ ہوا۔
ماووادیوں نے کمانڈو کے دستے پر آئی ای ڈی بم سے حملہ کیا اور اس کے بعد دستے پر اندھا دھند گولی باری کی جس میں 3 جوان زخمی ہوگئے۔

جوان نے ماووادیوں کے خلاف جوابی کارروائی کی نیز زخمی جوانوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ناگپور روانہ کیا۔
زخمی جوانوں کو لینے کے لیے آئے ہیلی کاپٹر پر بھی ماووادیوں نے گولی باری کی۔