اطلاعات کے مطابق بائیکلہ علاقے میں 11 مسلم دوکانداروں کی اپنی دکانیں ہیں اور ان کے پاس میں گلوریا کانوینٹ اسکول واقع ہے، گلوریا اسکول اور متاثرہ دکاندار کے درمیان کئی برسوں سے کورٹ میں کیس چل رہا ہے۔ لیکن آج اچانک آتشزدگی Fire Broke Byculla Area in Mumbai سے سبھی دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔
Fire Broke Byculla Area in Mumbai: آتشزدگی میں کئی دکانیں جل کر خاکستر - ممبئی کے بائیکلہ علاقے میں آتشزدگی
ممبئی کے بائیکلہ علاقے میں آج صبح اچانک آگ Fire Broke Byculla Area in Mumbai لگنے سے کئی دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں جس کے سبب بڑے پیمانے پر مالی نقصان ہوا ہے۔Many shops burnt to ashes due to fire in byculla
آتشزدگی میں کئی دکانیں جل کر خاکستر
مزید پڑھیں:
اس سلسلے میں دوکانداروں کا الزام ہے کہ یہ آگ لگی نہیں ہے بلکہ لگائی گئی ہے۔