اردو

urdu

ETV Bharat / state

سیلاب متاثرین کے لیے تعاون

ریاست مہاراسٹرکے ضلع اورنگ آباد میں عید الاضحیٰ کے موقع پر بڑے پیمانے پرسیلاب متاثرین کی امداد کے لیے چندہ جمع کیا گیا۔

By

Published : Aug 12, 2019, 7:43 PM IST

Updated : Sep 26, 2019, 7:07 PM IST

سیلاب متاثرین کے  لیے چندہ

اورنگ آباد کی چھاؤنی عید گاہ میں 'مانو سیوا گروپ' کی طرف سے سیلاب متاثرین کے لیے چندہ جمع کیا گیا۔ اس موقع پر لوگوں نے بڑھ چڑھ کر امداد میں حصہ لیا۔

سیلاب متاثرین کے لیے چندہ

مانو سیوا گروپ کا کہنا ہے کہ وہ اس چندے سے سیلاب متاثرین کے لیے کمبل اور دواؤں کا انتظام کرے گا۔ مانو سیوا گروپ نے یہ بھی کہا ہے کہ 'امداد اس بات کا ثبوت ہے کہ ملک میں آج بھی انسانیت زندہ ہے جبکہ انسانوں کو ہندو اور مسلمانوں میں تقسیم کیا جا رہا ہے۔'

مانو سیوا گروپ میں تین سو سے زیادہ رضاکار اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

Last Updated : Sep 26, 2019, 7:07 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details