اردو

urdu

ETV Bharat / state

ممبئی: جج پر آہنی سلاخ پھینکنے والا گرفتار - Mumbai judge

ممبئی کے شمالی مضافاتی علاقے میں دندوشی سیشن۔کورٹ میں آج ایک شخص نے ایک مقدمہ کی سماعت کے دوران جج کی سمت میں ایک آہنی سلاخ پھینک دی،پولیس نے اس شخص کو حراست میں لے لیا جوکہ وکیل کے لباس میں تھا۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر

By

Published : Jan 2, 2020, 11:23 PM IST

پولیس کے مطابق یہ معاملہ جج ایس یو باگلے کی کورٹ نمبر 10 میں صبح 11بجے پیش آیا۔ایک شخص جوکہ وکیل کے بھیس میں تھا ،ایک آہنی سلاخ جج کی۔جانب اچھال دی۔اس وقت عدالت میں مقدمہ کی سماعت جاری تھی۔اس حملہ میں جج بال بال بچ گئے ،لیکن عدالت اسٹی و معمولی طور پر زخمی ہے۔

پولیس نے کہاکہ اس کی وجہ سے عدالت کے کمرے میں افراتفری مچ گئی اور کرار پولیس کے عملے نے۔حملہ اور کو دبوچ لیا جوعدالت کے کمرہ میں۔ تعینات تھا۔

ابتدائی جانچ کے مطابق حملہ آور امکار پانڈے کاتعلق جونپور اترپردیش سے ہے۔اور اندھیری میں واچ مین ہے۔اس کے بھائی کا پانچ سال قبل۔قتل۔ہوگیا ہے اور وہ اس مقدمہ میں سج گواہ ہےکرار ولیج۔کے سنئیر انسپکٹربھالے راوصاحب سالنکےنے کہاکہ ملزم عدالت کی سماعت پر عدالت نہیں آتا ہے اور آج وکیل کے بھیس میں عدالت پہنچ کر اس نے سلاخ جج کی۔جانب پھینک دی جس سے کمرہعمیں افراتفری مچ گئی۔اسے کل عدالت میں پیش کیا جائیگا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details