یوم جمہوریہ کی تقریب میں جمیعت العلماء ہند(محمعد مدنی گروپ) شاخ مالیگاؤں کے صد مولانا آصف شعبان، سکریٹری مولانا جمال ناصر، مولانا اخلاق جمالی، مولانا نیاز ملی، مولانا صغیر شمی، حافظ عبدالعزیز رحمانی، مفتی شاکر اشاعتی، مولانا عبدالرحیم، محمد عمرین، مولانا نورین جمالی اور حافظ نورالامین نے شرکت کی۔
مالیگاؤں: جمیعت العلماء کی جانب سے رسم پرچم کشائی
مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں میں جمعیتہ العلماء ہند (محمود مدنی گروپ) کی جانب سے یوم جمہوریہ کا منایا گیا اور صبح آٹھ بجے جمیعت کے صدر مولانا آصف شعبان کے ہاتھوں ترنگا جھنڈا لہرا یا گیا۔
جمیعت العلماء کی جانب سے رسم پرچم کشائی
اس موقع پر جمعیت العلماء(محمود مدنی گروپ) کے مقامی صدر مولانا آصف شعبان اور حافظ انیس اظہر نے خطاب کیا۔
Last Updated : Feb 25, 2020, 4:53 PM IST