کانگریس کی مئیر طاہرہ شیخ رشید کو 51 ووٹیں ملیں۔ وہیں مہا گٹ بندھن آگھاڑی کی شان ہند نہال احمد کو 32 ووٹیں ملیں۔
اسی طرح سے شیوسینا کے ڈپٹی مئیر نلیش آہیرے کو 51 اور مہا گٹ بندھن آگھاڑی کے امانت اللہ کو 32 ووٹیں ملیں۔

کارپوریشن مئیر انتخابات میں کانگریس 29، شیوسینا 13 اور بی جے پی 9 مشترکہ طور پر 51 ووٹوں سے مئیر اور ڈپٹی مئیر پر اقتدار حاصل ہوا۔
مالیگاؤں شہر میں موجودہ رکن اسمبلی مفتی محمد اسماعیل قاسمی ایم آئی ایم پارٹی سے ہیں اور سابق میئر کانگریس پارٹی کے شیخ رشید شیخ شفیع تھے۔