اردو

urdu

ETV Bharat / state

Maharashtra Tourist Places Closed: ایلورہ، اجنتا اور بی بی کا مقبرہ سمیت تمام سیاحتی مقامات بند - مہاراشٹر میں کورونا کا قہر

اورنگ آباد ضلع میں کورونا وبا کے دوران تیسری مرتبہ سیاحتی مقامات کو بند Tourist Places Closed In Maharashtra کردیا گیا ہے۔ اچانک لیے گئے اس فیصلے سے سیاحوں، خاص طور پر غیر ملکی سیاحوں کو کافی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا۔ ریاست کے دیگر اضلاع سے اورنگ آباد کا رخ کرنے والے سیاح مایوس ہو کر واپس لوٹنے پر مجبور ہیں۔

ایلورہ، اجنتا  اور بی بی کا مقبرہ سمیت تاریخی اور سیاحتی مقامات بند
ایلورہ، اجنتا اور بی بی کا مقبرہ سمیت تاریخی اور سیاحتی مقامات بند

By

Published : Jan 11, 2022, 4:11 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد ضلع میں ایک بار پھر یومیہ دو سو سے زیادہ کورونا پازیٹیو مریض مل رہے ہیں، جس کو لیکر ایلورہ، اجنتا اور بی بی کا مقبرہ Tomb of BB, Ajanta and Ellora Cave Closed سمیت تاریخی اور سیاحتی مقامات کو بند کر دیا گیا۔ ضلع انتظامیہ کے ہنگامی فیصلے سے غیر ملکی اور مقامی سیاحوں کو اِن مقامات پر آنے کے بعد مایوسی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ضلع میں کورونا وبا کے دوران تیسری مرتبہ سیاحتی مقامات کو بند کردیا گیا ہے، اچانک کیے گئے اس فیصلے سے سیاحوں خاص طور پر غیر ملکی سیاحوں کو کافی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا، ریاست کے دیگر اضلاع سے اورنگ آباد کا رخ کرنے والے سیاحوں سیاحتی مقامات سے مایوسی کی حالت میں واپس لوٹنے پر مجبور ہیں۔

ایلورہ، اجنتا اور بی بی کا مقبرہ سمیت تاریخی اور سیاحتی مقامات بند

یہ بھی پڑھیں: Aurangabad's Historic Identity in Jeopardy: 'اسمارٹ سٹی کے سبب اورنگ آباد کی تاریخی شناخت خطرے میں'

ضلع انتظامیہ کے احکامات کی روشنی میں اب سیاحتی مقامات کے قریب لگائے گئے ویکسی نیشن کیمپ کو بھی بند کردیا گیا ہے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details