اردو

urdu

ETV Bharat / state

مہاراشٹر کی کشمیر میں تعلیمی ادارے کھولنے کی تیاری

پونے کی سرحد سنستھا نے جموں و کشمیر میں تعلیمی ادارے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جس میں 7 بڑے تعلیمی اداروں نے بھی اس کی حمایت کی اور کالج شروع کرنے کے لیے انہوں نے خود کو تیار بتایا۔

مہاراشٹر کی کشمیر میں تعلیمی ادارے کھولنے کی تیاری

By

Published : Aug 20, 2019, 2:56 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 4:06 PM IST

سرحد سنستھا کے صدر سنجے نیہار نے کہا کہ جموں و کشمیرکے طلبا کا پونہ دوسرا گھر رہا ہے۔ پونہ کے ساتھ جموں و کشمیر کا ایک خاص رشتہ رہا ہے۔ کشمیری طلبا کے لیے جموں و کشمیر میں پروفیشنل و ہائر ایجوکیشن کے لیے تعلیمی ادارے قائم کیے جائیں گے۔

مہاراشٹر کی کشمیر میں تعلیمی ادارے کھولنے کی تیاری

انہوں نے کہا کہ ہمارے اس فیصلے کی سات تعلیمی اداروں نے حمایت کی ہے۔ اور چار اداروں نے ہمیں کنسرن لیٹر بھی دیا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ اس سے متعلق ہماری کنسرن آفیسر سے بات ہورہی ہے حکومت کے ٹرم رول سے کام آگے بڑھایا جائے گا۔

Last Updated : Sep 27, 2019, 4:06 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details