اردو

urdu

ETV Bharat / state

کورونا کے موجودہ حالات پرغور کرنے کی ضرورت: جینت پاٹل

سیاسی رہنماؤں کو لگاتار دھمکی کال موصول ہونے کے بعد مہاراشٹر کی سیاست پر اس کا گہرا اثر پڑا۔ ریاستی وزیر جینت پاٹل نے کہا کہ اصل معاملوں سے بھٹکانے کے لئے انہیں اتنی اہمیت دی جا رہی ہے۔

maharashtra state miniter jyanth patil
جینت پاٹل

By

Published : Sep 7, 2020, 5:29 PM IST

مہاراشٹر میں سیاسی رہنماؤں کو مل رہی دھمکیوں کو لیکر ای ٹی وی بھارت سے جینت پاٹل نے کہا کہ، 'مجھے لگتا ہے کہ وزارت داخلہ جانچ کر رہی ہے۔ دھمکیوں کہا سے اور کیوں دی گئی ہے اس پر جانچ ہو گی۔'

انہوں نے کہا، 'وزارت داخلہ اس معاملے کی تہہ میں جانے کی کوشش کرے گا۔'

کنگنارناوت کو وائی پلس سکیورٹی ملنے پر انہوں نے کہا کہ، ' بھارت کی عوام بہت ہوشیار ہے۔ اس کو سمجھ میں آتا ہے کہ کس کو اور کس کے لیے سکیورٹی فراہم کی گئی ہے۔'

دیکھیں ویڈیو

مزید پڑھیں:

کنگنا رناوت کو وائی زمرے کی سکیورٹی دی گئی

انہوں نے کہا کہ،' موجودہ حالات میں کورونا کے جو حالات ہیں، اس پر دھیان دینے کی ضرورت ہے ۔ دیگر معاملات میں نے بہت وقت دیا جا رہا ہے۔ جبکہ ضرورت ہے کہ کورونا کی اس وبا کی روک تھام کے لیے کم اہمیت دی جا رہی ہے بلکہ دیگر معاملات میں زیادہ وقت دیا جا رہا ہے۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details