ابو عاصم اعظمی نے سابق وزیر اعلی دیویندر فڑنویس اور بی جے پی پر نکتہ چینی کی۔
پانچ فیصد ریزرویشن دینے پر ابوعاصم نے ریاستی حکومت کا شکریہ ادا کیا - بی جے پی چاہتی ہی نہیں کہ مسلمانوں کا بھلا ہو
مسلم ریزرویشن کو لے کر سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی ابو عاصم اعظمی نے کہا کہ 'اس سے اقلیتوں کو خاص کر پسماندہ طبقے کو فائدہ ہوگا۔'
مہاراشٹر: پانچ فیصد ریزرویشن ملنے پر ابوعاصم نے حکومت کا شکریہ ادا کیا
بی جے پی کے ذریعے مخالفت کو لے کر ابو عاصم اعظمی نے کہا کہ 'بی جے پی چاہتی ہی نہیں کہ مسلمانوں کا بھلا ہو، اس لیے انہیں بڑی تکلیف ہوتی ہے۔'
Last Updated : Mar 2, 2020, 9:13 PM IST