اردو

urdu

ETV Bharat / state

سنجے راؤت شیوسینا کے چیف ترجمان - پارٹی کا چیف ترجمان

گزشتہ کئی دنوں سے کنگنا راناؤت سے لفظی جھڑپ کے درمیان شیوسینا نے راجیہ سبھا رکن سنجے راؤت کو پارٹی کا چیف ترجمان مقرر کیا ہے۔

sanjay raut
sanjay raut

By

Published : Sep 8, 2020, 5:47 PM IST

سنجے راؤت کو پارٹی کا چیف ترجمان کے علاوہ رکن پارلیمان اروند ساونت اور دھیریہ شیل مانے،راجیہ سبھا رکن پرینکا چترویدی، ریاستی وزیر اُدے سامنت، انل پرب اور گلاب راؤ پاٹل، رکن اسمبلی سنیل پربھو اور پرتاپ سرنائیک، ممبئی کی میئر کشوری پیڈنیکر اور سینیئر رہنما نیلم گورہے پارٹی کے ترجمان ہوں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details