مہاراشٹر میں جمعہ کو کورونا وائرس کے 7،862 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں اور 226 اموات کی اطلاع ملی۔
ریاست صحت عامہ، مہاراشٹر کے مطابق، ریاست میں مجموعی طور پر مثبت کیسوں کی تعداد 2،38،461 ہے جن میں 9،893 اموات اور 1،32،625 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔

کورونا متاثرین کا علاج مہاراشٹر کے مختلف ہسپتالوں میں جاری ہے۔
مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی وزارت کے مطابق، جمعہ کے روز بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 7،93،802 ہوگئی ہے۔ جن میں 2،76،682 ایکٹیو کیسز ہیں ، 4،95،516 صحتیاب ہوکر اپنے گھر روانہ کیے گئے ہیں۔ اور ابھی تک 21،604 انفیکشن کی وجہ سے فوت ہوگئے ہیں۔