اردو

urdu

ETV Bharat / state

Maharashtra Corona Update مہاراشٹر میں کورونا کے 492 نئے معاملے - مہاراشٹر میں کورونا

مہاراشٹر میں کورونا کے 492 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ اور اس سے وائرس سے متاثر 3 مریضوں کی اموات ہوئی ہیں۔ریاست کی صحت یابی کی شرح 98.12 فیصد اور اموات کی شرح 1.82 فیصد ہے۔ Maharashtra Corona Update

Etv Bharat
Etv Bharat

By

Published : Sep 29, 2022, 9:42 AM IST

ممبئی: مہاراشٹر میں جمعرات کے ہیلتھ بلیٹن کے مطابق کووڈ کے 492 نئے معاملے اور اس سے وائرس سے متاثر 3 مریضوں کی اموات ہوئی ہیں۔ریاست کے مجموعی کیسوں کی تعداد اب 8120520 ہے۔ Maharashtra Corona Update

مجموعی طور پر 562 مریضوں کو ڈسچارج کیا گیا۔ جس سے صحت یاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 79,68,736 ہوگئی۔ریاست کی صحت یابی کی شرح 98.12 فیصد اور اموات کی شرح 1.82 فیصد ہے۔ بلیٹن میں مزید کہا گیا کہ اب تک 3429 مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details