اردو

urdu

By

Published : Nov 27, 2019, 11:57 PM IST

ETV Bharat / state

مالیگاؤں : 50 کلو گانجہ کی اسمگلنگ 2 کار کےساتھ 4 گرفتار

مالیگاؤں اور دھولیہ کے بیچ نیشنل ہائی وے پر واقع جھوڑگے گاؤں میں پولس نے 50 کلو گانجہ کی اسمگلنگ کرتے ہوئے 4 افراد کو رنگے ہاتھ گرفتار کر لیا۔ ساتھ ہی ایک ہونڈا سٹی کاراور بغیر نمبر کی انڈیکا کار بھی ضبط کر لی گی۔

مالیگاؤں : 50 کلو گانجہ کی اسمگلنگ 2 کار کےساتھ 4 گرفتار
مالیگاؤں : 50 کلو گانجہ کی اسمگلنگ 2 کار کےساتھ 4 گرفتار

مالیگاؤں اور دھولیہ کے بیچ نیشنل ہائی وے پر واقع جھوڑگے گاؤں میں پولس نے 50 کلو گانجہ کی اسمگلنگ کرتے ہوئے 4 افراد کو رنگے ہاتھ گرفتار کر لیا۔ ملزمین کے پاس سے 6 لاکھ 71 ہزار روپے کے مال و اسباب بھی ملے۔ ساتھ ہی ایک ہونڈا سٹی کاراور بغیر نمبر کی انڈیکا کار بھی ضبط کر لی گئی۔

گرفتار شدہ گان میں نتن دیپک, رویندر سریش چوہان, راہل کاشی ناتھ اور صابر جان کو لوکل کرائم برانچ پولس نے تحویل میں لیا اور غیر قانونی گانجہ اسمگلنگ کیس میں ایف آئی آر درج کیا.

گانجہ اسمگلنگ کی خبر ملتے ہی لوکل کرائم برانچ پولس محکمہ نے جھوڑگے کے قریب ہوٹل ایپل کے پاس ان چاروں افراد کو گرفتار کیا اور موقع پر تحصیلدار آفیسر راجپوت کے سامنے پنچ نامہ بھی کیا۔ اس معاملہ کی مزید تحقیقات کرائم برانچ پولس اہلکار کے پاٹل کر رہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details