مطلوبہ آئیل اسمگلر گرفتار - گرفتار
ریاست مہاراشٹر کے دار الحکومت ممبئی میں بحرِ عرب میں مدت سے غیر قانونی طریقے سے تیل کی اسمگلنگ کا کاروبار چل رہا تھا۔
مطلوبہ تیل اسمگلر گرفتار، متعلقہ تصویر
ممبئی پولیس کی گرفت میں آئے اس شخص کا نام منگیش ٹھاکر ہے ۔کافی دنوں سے ممبئی پولیس کو اس کی تلاش تھی۔الزام ہے کہ ممبئی میں موجود سمندر میں غیر قانونی طریقے سے تیل کی اسمگلنگ کیا کرتا ہے ۔
ممبئی پولیس کے سینیئر آئی پی ایس افسر نشت مشرا کو اس علاقے میں منتخب کئے جانے کے بعد بحرِ عرب میں بڑے پیمانے پر ہو رہی تیل کی اسمگلنگ کو لیکر کارروائی میں سختی برتی گئی۔
اسی ضمن میں ای ٹی وی بھارت کی ایک خاص رپورٹ