ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں بہوجن ونچت اگھاڑی کی جانب سے سی اے اے اور این آر سی کی مخالفت میں مہاراشٹر بند کا خاطر خواہ اثر دیکھنے کو ملا۔
اورنگ آباد: سی اے اے کے خلاف بند سے عام زندگی متاثر - سی اے اے
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پرکاش امبیڈکر کی قیادت والی بہوجن ونچت اگھاڑی کی جانب سے مہاراشٹر بند کا اعلان کیا گیا تھا جس کے سبب اورنگ آباد میں بند کا ملا جلا ردعمل دیکھنے کو ملا۔
مہاراشٹر بند
اورنگ آباد کے پیٹھن گیٹ میں بہوجن ونچت اگھاڑی کے کارکنان نے دکانیں بند کروائی جبکہ شہر کے کچھ علاقوں میں دکانداروں نے از خود اپنی دکانیں بند کیں۔
مہاراشٹر کی وجہ سے اورنگ آباد میں پولیس کا سخت بندوبست دکھائی دیا۔
Last Updated : Feb 18, 2020, 6:42 AM IST