ریاست مہاراشٹر میں لوک سبھا کی کل 48 نسشتیں ہیں جن میں 4 مراحل میں انتخابات منعقد ہوں گے۔
مہاراشٹر میں چار مراحل میں انتخابات - 2019 parliament Election
ریاست مہاراشٹر میں لوک سبھا کی کل 48 نسشتیں ہیں جن میں 4 مراحل میں انتخابات منعقد ہوں گے۔
Elections
ریاست مہاراشٹر عام انتخابات چار مراحل میں 11 اپریل تا 29 اپریل انتخابات منعقد ہوں گے۔
گیارہ اپریل کو سات حلقوں میں عام انتخابات منعقد ہوں گے جبکہ 18 اپریل کو 10 حلقوں میں، 23 اپریل کو 14 حلقوں اور 29 اپریل کو 17 حلقوں میں ووٹنگ ہوگی جبکہ ووٹوں کی گنتی 23 مئی کو ہوگی۔